یادگار کے لئے کسی کا فوٹو مکان میں لگانا
سوال
اگر کسی کے گھر میں یا کسی دوکان وغیرہ میں کسی کا فوٹو مثلاً اپنا رشتہ دار کوئی بزرگ یا کوئی کلاس کا گروپ جس میں ساتھی شامل ہیں، ان کی یادگار کیلئے یا کسی پر دیسی کا فوٹو (یادگار کے لئے) لگایا جائے یعنی فریم میں چڑھا کر ٹانگ دیا جائے اسکا حکم کیا ہے؟
جواب
کسی جاندار کا فوٹو لینا ہی جائز نہیں، پھر اسکو فریم میں کرنا، زیبائش کیلئے لگانا معصیت کو بلند درجہ دیتا ہے، فوٹو رشتہ دار کا ہو یا کسی بزرگ کا یا دوستوں کا کسی کا بھی ہو اجازت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔