الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تجارتی کتابوں پر فوٹو

سوال

مکان اور دوکان کے اندر بہت سی کتابیں رکھی ہیں، یا اور چیزیں جو کہ دوکان پر فروخت کی جاتی ہیں، سامان وغیرہ اور گھر کے سامان جو کہ استعمال میں آتے ہیں، ان کتابوں سامانوں پر فوٹو اور مورت و شکل وصورت وغیرہ ہوتی ہے، جو کہ مجبوراً رکھنی پڑتی ہیں، اور خرید و فروخت کرنی پڑتی ہے، کیا ایسی صورت میں رحمت کا فرشتہ داخل ہوگا، یا نہیں؟ یا گناہ کا مستحق بنے گا یا نہیں؟

جواب

جاندار کی تصویر ہو تو اس پر کتاب وغیرہ رکھ کر اس کو پوشیدہ کر دیا جائے، ورنہ رحمت کا فرشتہ نہیں آئے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو