مکان میں تصاویر
سوال
تصاویر گھروں میں رکھنا تو حرام ہے، لیکن چھت پر جو ٹھکریاں لگی ہوئی ہیں اس میں کمپنی کی طرف سے کسی جانور وغیرہ کی تصویر نقش کی گئی ہے، تو ایسے مکان میں رہنا کیسا ہے؟ (یہ بھی ممکن ہے کہ کمپنی کا ٹریڈ مارکہ ہو)
جواب
حدیث پاک میں ہے ”قال ان البيت الذي فيه الصورة لا تدخله الملائكة“ (متفق علیہ) مشکوة شریف ص ۳۸۵ جس مکان میں (جاندار کی) تصویر ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے، حضرت نبی اکرم ﷺ نے بھی داخل ہونا گوارہ نہیں کیا، بلکہ داخل ہونے کا ارادہ فرمانے کے باوجود تصویر کی وجہ سے تشریف لے گئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔