الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شیر کی کھال کیا تصویر کے حکم میں ہے

سوال

شکاری لوگ شیر چیتے وغیرہ کا شکار کرنیکے بعد اس کا چمڑہ اس طرح نکالتے ہیں کہ پورا سر اس کیساتھ رہنے دیتے ہیں، پھر چمڑے کو دباغت کر لیتے ہیں، سر کا اندرونی حصہ بھی کسی طرح صاف کر لیتے ہیں، اور اس چمڑے کو جس کے ساتھ پورا سر مع آنکھ وغیرہ کے ہوتا ہے، گھر میں رکھتے ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح حیوان کے سر کو رکھنا جائز ہے یا تصویر کی طرح اس کا رکھنا بھی جائز نہ ہوگا؟

جواب

یہ تصویر کے حکم میں نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو