چہرہ کی تصویر
سوال
زندہ انسان کا نصف حصہ اوپر کا فوٹو کھنچوانا اسلام میں جائز ہے یا نہیں دلیل نقلی کے ساتھ تحریر فرمائیے؟
جواب
جو حکم پوری تصویر کا ہے وہی اوپر کے نصف حصہ کا حکم ہے، بلکہ اگر صرف چہرے اور سر کا فوٹو ہو تو اس کا بھی وہی حکم ہے ”كل شئ له رأس فهو صورة“ (اتحاف السادة شرح احياء العلوم للغزالى) ”كان لرسول الله صلى الله عليه وسلم ترس فيه تمثال رأس كبش فكره رسول الله صلى الله عليه وسلم فاصبح يوما وقد اذهبه الله عزوجل“ تلقيح فهوم الاثر لابن الجوزى، ص ۲۰ کذافی امداد المفتين مع عزيز الفتاوى، ج ۷…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔