الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خانہ کعبہ کی تصویر مکان میں

سوال

کیا مکان میں کعبۃ اللہ اور روضہ شریف کی تصاویر کو فریم کر کے رونق و خوشنما طریقہ پر لگوانا تقویٰ کے خلاف ہے؟

جواب

ان مقامات مقدسہ متبرکہ کی تصاویر کو آلہ زینت بنانا خلاف ادب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو