الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جاندار کی تصویر بے جان کے ضمن میں

سوال

میں جدہ کی جامعہ میں غوطہ کا کام کرتا ہوں مجھے سمندر میں غوطہ لگا کر سیپ حاصل کرنا پڑتا ہے، آج کل مجھے سمندر میں پانی کے اندر کی مخلوقات جیسے مچھلی، جھاڑ اور پتھر کی تصویر کھینچنے کے لئے کہا گیا، لہذا برائے مہربانی یہ بتائیے کہ کیا یہ کام جائز ہے؟

جواب

آپ پانی کے اندر کی مخلوق جھاڑ پتھر وغیرہ کی تصویر کھینچ لیا کریں، اس میں کسی جاندار کی تصویر بھی آجائے تو حرج نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو