صدر کے مرنے پر اس کی تصویر ہال میں لگانا
سوال
یہاں ایک قومی ادارہ بنام انجمن اسلامیہ چل رہا ہے، اس کے نائب صدر کا انتقال ہو گیا ہے، اب ممبران اس کا بہت بڑا فوٹو انجمن کے ہال میں لگانا چاہتے ہیں، (بطور یادگار) کیا یہ جائز ہے؟ اور بطور رسم فوٹو کی رسم بھی ادا کرنا چاہتے ہیں؟
جواب
ہرگز ہرگز اجازت نہیں، بت پرستوں نے ابتداء اپنے بڑوں کے نام بطور یادگار بت بنائے تھے، پھر ان کی پرستش کرنے لگے فوٹو بھی تصویر ہے، جس مکان میں تصویر ہو وہاں ملائکہ نہیں آتے، مصورین کو بہت شدید عذاب ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔