پیسہ روپیہ کی تصویر اور مسجد میں بیٹھ کر ہدی وغیرہ کے مطالعہ کا حکم
سوال
کوئی کتاب جس میں عکسی تصاویر ہوتی ہیں، مثلاً ہدی ڈائجسٹ جو دہلی سے شائع ہوتی ہے، اس قسم کی کتابوں کو مسجد میں بیٹھ کر پڑھنا درست ہے، یا نہیں؟ جبکہ روپیہ پیسہ دیا سلائی پر تصویر ہوتی ہے، اور یہ جیب میں رہتی ہے، روپے پیسے مسجد میں بطور چندہ جیب سے نکال کر دئے جاتے ہیں، فوٹو یا تصاویر کسی شخص کے ہوں، مسجد میں بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں، یا نہیں؟
جواب
پیسہ روپیہ دیا سلائی پر جو تصاویر ہوتی ہیں، عموماً وہ بہت چھوٹی ہوتی ہیں، بعض اوقات یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ یہ جاندار کی تصویر ہے یا کوئی اور پھول وغیرہ ہے ایسی چھوٹی تصویر کی چیز کے حکم میں تخفیف ہے، نیز پیسہ روپیہ ایسی ضرورت کی چیز ہے کہ بغیر اس کے چارہ کار نہیں، اپنی ضرورت پوری کرنے کے لئے اس کو پاس رکھنے پر آدمی مجبور ہوتا ہے، نیز اس سے بچنا دشوار ہے، کیونکہ بغیر تصویر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔