الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویر

سوال

بعد از دعوات عرض ہے کہ آپ کے یہاں اس خط کے ساتھ ایک خاکہ بھیج رہے ہیں، ویسے دیکھنے سے آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ اس خاکہ میں کلمہ شہادت کے الفاظ کو اس شکل میں ترتیب دیا گیا ہے، کہ اس سے باقاعدہ تصویر بن گئی ہے، جس میں ناک، کان، آنکھ ہر چیز بدن کے صاف دکھائی دیتی ہے، برائے مہربانی اسکے متعلق شرعاً حکم سے آگاہ فرمادیں، آیا ایسا کرنا جائز ہے، اس کو گھر میں لٹکانا شرعاً مناسب ہے، برائے مہربانی اس خط کو جواب کے ساتھ واپس فرما کر مشکور فرماویں؟

جواب

محترمی زید احترامه السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے بھائی عزیز اللہ کو ہمیشہ رشد و ہدایت پر رکھے، اتباع سنت کی پوری توفیق دے، دونوں جہان کی ترقیات سے نوازے، آمین آپ سے بھی دعا کی درخواست ہے (جواب خط کی پشت پر ہے)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو