الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پرائیویٹ امتحان کے لئے فوٹو

سوال

آج کل سیکڑوں مسلم طلباء اور طالبات پرائیویٹ امتحانات دیتے ہیں، جس میں فوٹو لازمی ہے، تو اس طرح فوٹو کھینچوانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

فوٹو اتروانا جائز نہیں اگر کوئی ایسی مجبوری ہیکہ بغیر اسکے گزارہ نہیں تو وہ معذوری ہے، مجبوری کی حد تک گنجائش ہوگی، اس پر بھی توبہ واستغفار لازم ہے، لڑکیوں کو لڑکوں کی طرح داخلہ لینا، امتحانات دینا، ملازمت کرنا شرعاً بھی قبیح و مذموم ہے، اور عقلاً بھی نیز انکی غیرت وحیا کے بھی سخت خلاف ہے، اور بے شمار اس سے فتنے پیدا ہوتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو