الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

روضہ اقدس کی تصویر مسجد میں

سوال

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی تصویر مسجد میں لگانا جائز ہے یا نہیں؟ خانہ کعبہ کی تصویر مسجد میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

لگا سکتے ہیں، مگر سامنے نہ لگائیں، جس سے نمازیوں کی نظر اس پر جائے، اونچائی پر لگائیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو