الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تنخواہ وصول کرنے کے لئے فوٹو

سوال

میری ملازمت کو بائیس سال ہونے کو آئے ہیں، وظیفہ کے لئے پچیس سال کی تکمیل کی ضرورت ہے، مگر فوٹو وظیفہ نکالنے کے لئے ضروری ہے، چونکہ میری نظر سے ”اشد الناس عذاباً يوم القيامة المصورون“ گذرا، ایسی صورت میں وظیفہ کے حصول کے لئے فوٹو لیلوں تو جائز ہوگا یا گناہ؟

جواب

اگر بغیر فوٹو کے وظیفہ نہ ملنے پر آپ کو زیادہ زحمت نہ ہو اور آپ برداشت کر سکیں تو فوٹو نہ لیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو