با تصویر رسائل کی خریداری
سوال
جن رسالوں کے اندر تصویریں ہوں، جیسے ڈائجسٹ وغیرہ اور وہ دینی رسائل جن میں تصاویر ہوں ایسے رسالوں کا خریدنا کیسا ہے، جواب مدلل و مفصل بحوالہ عنایت فرمائیں؟
جواب
جن رسالوں کو ذی روح کی تصویر کی وجہ سے خریدا جاتا ہے، ان کا خریدنا جائز نہیں، ”لان الامور بمقاصدها“ اگر مقصود مضامین صحیحہ کا پڑھنا ہے تو خریدنا درست ہے، تصاویر تابع ہیں ان کو محو کر دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔