الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعلیم کے لئے فوٹو

سوال

اگر کوئی شخص کالج کی تعلیم حاصل کر رہا ہو اور اپنے کالج کے سلسلہ تعلیم کو باقی رکھنے کے لئے فوٹو اُتروانے کی اشد ضرورت ہو تو کیا وہ کالج کی تعلیم کو برقرار رکھتے ہوئے فوٹو اترواسکتا ہے؟ از روئے شریعت اس کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں لکھیں تاکہ سلسلہ تعلیم باقی رکھا جائے؟

جواب

اگر اس تعلیم کے منقطع کرنے میں نقصان عظیم نہ ہو تو منقطع کر دیا جائے، ورنہ اس کو جاری رکھنے کے لئے مجبوراً فوٹو کی بھی گنجائش ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو