الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شناختی کارڈ فوٹو کے ساتھ

سوال

آج کل حکومت پاکستان نے ایک لعنت شناختی کارڈ نکالی ہے، کہ ہر شخص کے پاس اس شناختی کارڈ پر فوٹو ہونا ضروری ہے، جس کے پاس نہیں ہوگا، وہ جاسوس سمجھا جائے گا، اور اس کو جیل میں ڈال دیا جائیگا، اب علماء وصلحاء کے لئے اس حکم کی پابندی کرنا کیسا ہے؟ خواہ مجبوراً ہو ہم لوگ از حد پریشان ہیں؟

جواب

جب ایک ملک میں شہری بنکر رہنا ہے، اس سے مفر نہیں، تو وہاں کے قانون پر عمل کرنا ہوگا، قانون کی خلاف ورزی مستقل جرم ہے، جسکی سزا نا قابل برداشت بھی ہو سکتی ہے۔ جس طرح قانونی مجبوری کی وجہ سے بعض ملازمین کو بیمہ کرانا پڑتا ہے، جس میں قمار بھی ہے، سود بھی، نیز رشوت دیئے بغیر بھی دفع ظلم یا وصولیابی حق کی کوئی صورت نہیں، اسی طرح شرعی عدم جواز کے باوجود قلب میں شدید انکار کے ساتھ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو