الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چاند کے اوپر اور زمین کے نیچے آبادی

سوال

چاند پر اور زمین کے نیچے اور آسمان پر آبادی ہے یا نہیں اگر ہے تو کس کی امت میں ہیں؟

جواب

آسمان کے اوپر سب جگہ ملائکہ ہیں وہ خود مطیع ہیں ان کے لئے کسی نبی کی ضرورت نہیں۔ چاند بھی آسمان پر ہے اس میں کسی مخلوق کا وجود معلوم نہیں زمین کے سات طبقات ہیں ہر طبقہ میں جدا گانہ مخلوق آباد ہے اور ہر مخلوق کی طرف بنی اسکی جنس سے بھیجا جاتا ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو