الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چاند سورج کہاں ہیں؟

سوال

آسمان کی تعریف کیا ہے؟ آسمان حاوی ہے یا نہیں؟ نیز یہ کہ چاند سورج کا جائے وقوع کس مقام پر ہے؟ چاند پر یا آسمان پر حاوی جسم پہونچ سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

یہ امور (آسمان کی تعریف، اس کا حاوی یا غیر حاوی ہونا، چاند سورج کا جائے وقوع) نہ اعتقادیات میں سے ہیں کہ ان پر تکمیل ایمان موقوف ہو نہ فروع میں سے ہیں کہ ان پر اعمال مکلف موقوف ہوں، پھر ان پر بحث کرنا امر زائد ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو