چاند پر پہنچنے والوں کے سلسلہ میں کیا علماء مختلف ہیں
سوال
آج کل عوام و خواص میں مشہور ہے کہ امریکہ کے کچھ لوگ چاند پر گئے، اور وہاں سے مٹی وغیرہ بھی لائے، اس بارے میں ہمارے علماء کے مختلف بیانات ہیں، کسی طرف سے یہ اشتہار شائع ہوتا ہے کہ امریکہ کے کچھ لوگوں نے چاند پر جا کر واقعہ معراج کو مزید ثبوت بخشا، اور شق القمر کی تصدیق ہوئی، جس سے اسلام کی تقویت ہوئی، کسی کی جانب سے یہ شائع ہوتا ہے کہ جھوٹے ہیں اللہ نے آسمانوں کو شیطان سے محفوظ کر دیا ہے، اور چاند آسمان ہی میں ہے، اور فلسفیوں کے نام لکھے ہیں، لہذا کوئی بھی شیطان جن وانس آسمان پر نہیں جاسکتا، جس سے ہم جیسے کم علم…
جواب
امریکہ والوں کے بارے میں اگر آپ سکوت کریں کچھ بھی نہ کہیں تو کیا اشکال ہے، نہ کوئی خارج اسلام کہے گا نہ تجدید نکاح کا حکم دے گا، خدا جانے ایسے اشتہارات کس نے شائع کئے، اور آپ کو ان کے پڑھنے اور یقین کرنے پر کس نے مجبور کیا، اگر تحقیق ناقص ہی مقصود تھی تو دونوں طرف کے اشتہارات ہی یہاں بھیج دیتے جن میں قرآن پاک اور حدیث شریف کے حوالے دیئے ہیں، یہ طریقہ نہیں جو آپ نے اختیار کیا،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔