الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قیامت میں بعد حساب، چاند، سورج کہاں رہیں گے

سوال

قیامت میں بعد حساب کے چاند، سورج کہاں رہیں گے؟

جواب

ایک روایت سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ جو لوگ ان کی پرستش کرتے ہیں ان کی تذلیل و توبیخ کے لئے ان کو بھی دوزخ میں ڈالا جائے گا۔ اس پر لوگ بہت نادم ہوں گے کہ افسوس ہمارے معبود بھی ہماری طرح دوزخ میں بے یارو مددگار ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو