چاند پر پہونچنے والے کی خبریں
سوال
چاند پر پہنچنے والے سائنس دانوں کی خبریں ریڈیو اور اخباروں میں نشر ہوتی رہتی ہیں یہ کہ وہ چاند سے مٹی لائے یا پتھر لائے اور چاند کو زمین کا ٹکڑا بتلاتے ہیں اور وہاں پہاڑ وندی نالے بھی ہیں کیا یہ خبریں صحیح ہیں اور ان کی قرآن وحدیث میں کوئی تصدیق ملتی ہے۔
جواب
جیسے اور بہت سی خبریں عجائبات کی بیان کی جاتی ہیں اسی طرح یہ خبریں بھی ہیں اگر یہ بھی صحیح ہو جائے تو قرآن وحدیث کی اس سے مخالفت و تر دید لازم نہیں آتی ہو سکتا ہے کہ صحیح ہو یا نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔