چاند پر پہونچ جانا
سوال
اگر کوئی شخص پورا یقین کرے کہ چاند پر آدمی جا سکتا ہے وہاں رہنا بھی ممکن ہے۔ اس مسئلہ پر قرآن پاک سے کیا معلوم ہوتا ہے۔ ہم سب مسلمانوں کو پورا یقین کرنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
اس کے متعلق قرآن پاک نے کوئی بات نہیں فرمائی کہ چاند پر آدمی جا سکتا ہے یا نہیں۔ اس لئے اگر کوئی وہاں چلا جائے تو قرآن کے خلاف نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔