الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چاند پر پہونچ جانا کوئی کمال ہے؟

سوال

آج کل یہ خبر بہت چل رہی ہے کہ یہود و نصاری چاند پر پہونچ گئے ہیں تو چاند آسمان سے نیچے ہے۔ قرآن پاک میں اس بات کی خبر دی گئی ہے یا نہیں؟ کیا ہم مسلمانوں کو ان کی باتوں پر یقین کرنا چاہئے؟ ہمارے لئے شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب

آسمان، زمین، چاند، سورج، ستارے، بادل، ہوا، پانی آگ، برف، بجلی، پہاڑ، درخت غرض سب چیزیں اللہ کی پیدا کی ہوئی ہیں۔ انسان کو اللہ تعالیٰ نے قوت دی ہے۔ انسان خدا کی دی ہوئی قوت کے موافق ان چیزوں سے نفع اٹھائے۔ چاند پر پہونچنے یا نہ پہونچنے کے متعلق قرآن پاک نے کچھ نہیں بیان کیا، نہ قرآن پاک ایسی چیزوں کے بیان کرنے کے لئے نازل ہوا ہے، قرآن پاک تو انسان کو اس کے فرائض بتانے اور صحیح…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو