الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چاند میں نشان کیسا ہے

سوال

چاند میں بادل کے ٹکڑے جیسا کچھ نشان معلوم ہوتا ہے یہ نشان کس چیز کا ہے؟

جواب

اس میں ایک قول تو یہ ہے کہ اللہ پاک نے چاند اور سورج کو اولا یکساں بنایا تھا پھر چاند کے نور کے ستر اجزاء میں سے ایک جز چاند میں باقی رہا اور ۶۹ اجزاء حضرت جبرئیل علیہ السلام نے بامر خداوندی اپنے بازو سے رگڑ کر چاند سے نکال کر سورج کی طرف منتقل کر دئے۔ یہ اس رگڑ کا نشان ہے۔ دوسرا قول یہ ہے کہ اس میں حروف جمیل لکھے ہوئے ہیں۔ فتاوی ابن حجر مکی ص ۱۳۱ میں دونوں قول درج ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو