زمین متحرک ہے یا ساکن
سوال
زمین متحرک ہے یا ساکن؟ کیا سورج ساکن ہے یا متحرک؟ کیا زمین وسورج دونوں متحرک ہو سکتے ہیں؟
جواب
زمین، سورج کے متحرک یا ساکن ہونے سے شریعت نے صراحت کوئی بحث نہیں کی۔ نہ اس سے اعتقادی یا فرعی مسئلہ متعلق ہے۔ ان میں سے کوئی متحرک ہو یا ساکن ہو شریعت کے کسی مسئلہ پر اس کی زد نہیں پڑتی۔ ان بحثوں میں پڑنا وقت کو ضائع کرنا ہے۔ ایک ایک سانس قیمتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔