خنزیر کی حرمت کی وجہ
سوال
خنزیر کو باری تعالیٰ نے حرام کیوں فرمایا۔ قرآن پاک میں کئی جگہ اس کا ذکر آیا ہے لیکن ہم کو اس کی وضاحت معلوم نہیں ہوسکی۔
جواب
اللہ تعالیٰ کو اختیار ہے کہ اپنی پیدا کی ہوئی جس چیز کو چاہے حرام قرار دیدے۔ بے شمار چیزیں حرام ہیں، کسی کو سوال کا اختیار نہیں، ہرگز علت دریافت کرنے کے درپے نہ ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔