الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اس امت میں مسخ کیوں نہیں

سوال

اگلی امتوں کی صورتیں ان کے اعمال بد کی وجہ سے بدل جاتی تھیں لیکن موجودہ زمانے میں موجودہ لوگوں کی صورتیں اعمال بد کرنے پر بھی نہیں بدل رہی ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے؟

جواب

حضور اکرم ﷺ کے اعزاز و اکرام کی خاطر اس امت کو مسخ عام سے محفوظ رکھا گیا ہے مگر کچھ نہ کچھ اثر اس امت میں ہونے کی بھی حدیث شریف میں خبر دی گئی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو