ناری اور نوری کے درمیان فرق
سوال
اللہ جل جلالہ نے جب حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور حکم ہوا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ملائکہ نے سجدہ کیا اور سردار (شیطان) نے سجدہ کرنے سے انکار کیا فرشتوں کی جماعت نوری سردار (شیطان) کی جماعت انگاری تو نوری کا نام ملائکہ اور انگاری کا نام کیا تھا؟
جواب
اس ناری کونوری کا سردار تسلیم کرنے پر کون سی نص ہے وہ لکھئے تب اس کی وجہ تحریر کی جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔