کیا عقل کو شرعی دلائل میں دخل ہے؟
سوال
عقلی دلائل کو شریعت میں دخل ہے یا نہیں؟
جواب
عقل صحیح شرعی احکام کے حکم ومصالح کو پہچانتی ہے اور امر ونواہی کے حسن وقبح یعنی مامورات کے حسن کو اور منہیات کے قبح کو جانتی ہے، جیسا کہ شرح تحریر میں موجود ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔