الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی کی بیوی کے ساتھ خواب میں زنا کرنا

سوال

میں نے چھ سات دن ہوئے دن کے دو بجے ایک خواب دیکھا کہ زید کی بیوی کسی دوسرے شخص سے زنا کرا کر باہر نکلی اور زانی شخص بھی باہر نکلا، عورت اپنی شلوار درست کر رہی ہے، اور شلوار پرمنی کا نشان بھی دیکھا، زید کو غصہ آیا اور اس شخص سے دریافت کرنا چاہا، مگر عورت زید کے سامنے آڑے آگئی، اور وہ مرد بھاگ نکلا، اس مرد کا نقشہ آنکھوں میں گھوم رہا ہے، اس روز سے شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے بدظن ہیں، اس لئے کہ شبہ کافی ہو گیا، زید اور اسکی بیوی کے درمیان بول چال بند ہے، زید کی بیوی برقع اوڑھ کر بلا اجازت شوہر، محلہ میں اپنی سہیلیوں…

جواب

اس خواب کی بناء پر زید کی بیوی کو زانیہ کہنا حرام ہے اگر وہ شخص سامنے آجائے جس کو یہ حرکت کرتے دیکھا ہے، اور اس کو خوب اچھی طرح پہچان لیا جائے، کہ ہاں یہ وہی ہے تو اس کو بھی زانی کہنا جائز نہیں، توبہ واستغفار لازم ہے زید اور اس کی بیوی کے درمیان اگر بول چال بند ہے اور لڑائی اور نا اتفاقی ہے، تب بھی اس قسم کا شبہ پختہ کرنے کا حق نہیں، بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ شیطان تھا،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو