خواب میں خود کو برہنہ دیکھنا
سوال
عرض ہے کہ اکثر چار چھ روز سے میں خواب میں اپنے آپ کو برہنہ ننگا دیکھتا ہوں، اور خواب میں ہی شرمندہ ہوں، اس لئے آپ صاحبان سے گزارش ہے کہ میرے خواب کی تعبیر برائے کرم روانہ کریں؟
جواب
خواب ما شاء اللہ مبارک ہے، یہ اشارہ ہے کہ اپنے اندر جو عیوب اور گناہ ہیں وہ سامنے آ رہے ہیں ان کی اصلاح کی طرف توجہ کی ضرورت ہے، حق تعالیٰ توفیق دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔