الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کوڑھ والے آدمی کو پیچھا کرتے ہوئے دیکھنا

سوال

خواب کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک سال سے دیکھ رہا ہوں کہ کوڑھ والا آدمی میرا پیچھا کرتا ہے، جس کے سارے بدن پر زخم ہیں، کبھی ایک آدمی مجھے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے، اور بھی دو آدمی مجھے بہت زیادہ ستاتے ہیں، میں بھاگتا ہوں، اور مجھے یہ لوگ زبر دستی پکڑنا چاہتے ہیں، اسی طرح چھ دفعہ دیکھا آج سے چار روز پہلے خواب میں دیکھا ہوں کہ میرے بدن میں سفید داغ ہو گیا ہے، دو جگہ، نیند ٹوٹی بہت گھبرایا صبح خیال کیا تو بدن میں کچھ نہیں ہے، اب کافی ڈر محسوس کرتا ہوں، براہ کرم اس خواب کی تعبیر بتائیں اور چھٹکارے کا کوئی راستہ بتائیں، تاکہ…

جواب

خواب سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ لوگوں کے کچھ حقوق آپ کے ذمہ رہ جاتے ہیں، ہو سکتا ہے کہ جو لوگ کپڑا سلوانے آتے ہیں ان کا کچھ کپڑا بچا ہوا رہ جاتا ہے، یا اور کوئی صورت ہو، غلط آمدنی کھانے سے اس قسم کے خواب نظر آتے ہیں، خوب سوچ کر جس جس کا حق ذمے میں ہے اس کو دیدیں، اور معافی چاہیں، اللہ کے سامنے بھی توبہ کریں، اللہ آپ کو محفوظ رکھے، ہر غلط آمدنی سے بچائے، حلال روزی برکت والی عطا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو