الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں کیکر کی ڈالی میں چنبیلی کے پھول

سوال

ایک رات کو میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ ایک ڈالی کیکر کی سوکھی زمین پر پڑی ہے، کیکر کی ڈالی پر چنبیلی کے پھول اور یہ ڈالی قبرستان میں پڑی دیکھی ہے؟

جواب

بسا اوقات اللہ تبارک و تعالیٰ ناہل کو بھی اہل بنا کر اس سے کام لے لیتے ہیں، یا نا اہل سے بھی اہل کو پیدا فرما دیتے ہیں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو