الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں حج

سوال

ایک شخص نے بروز جمعہ بوقت تین بجے شب کو جو کہ شب سینچر بھی کہی جاسکتی ہے خواب دیکھا کہ میں حج کو جارہا ہوں تو میری بیوی اور والدہ بھی تیار ہوگئیں ہم چلے بھی گئے ملنے والے پہنچانے بھی گئے، اور کعبہ شریف پہنچ بھی گیا، کعبہ شریف کے پاس بیٹھ کر بالو والی زمین کو لکڑی سے ہٹا ر ہا ر ہے تھے، کہ میرے کانوں میں آواز آئی ”اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ“ ہم نے بھی اسی مجمع میں مل کر ”اللهم لبیک الخ“، شروع کیا اور ہمیں پتہ نہیں میری والدہ اور میری بیوی کہاں ہیں، اس مجمع میں ایک آدمی نے کہا میرے کھانے میں بیس روپے…

جواب

خواب ماشاء اللہ مبارک ہے اگر آپ کے ذمہ حج فرض ہے تو جلد از جلد تیاری کیجئے اگر فرض نہیں تو دعا کیجئے کہ حق تعالیٰ شانہ انتظام فرمادے میں بھی دعا کرتا ہوں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو