الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اللہ تعالیٰ کی سواری نیچے اُترتے ہوئے دیکھنا

سوال

سائل کا بیان ہے کہ میری عمر ۴۴ سال ہے بچپن سے کبھی کبھی یہ خواب دیکھتا ہوں کہ جیسے کسی کی سواری اڑی ہوئی آ رہی ہے، اور وہ سواری اللہ تعالیٰ کی ہے، وہ جیسے نیچے اتر رہے ہیں، اور یہ سواری گرتی ہوئی دیکھائی دیتی ہے، فوراً میری آنکھ کھل جاتی ہے، اور میں بہت پریشان ہوتا ہوں لیکن آج تک وہ سواری گری نہیں گرنے سے پہلے آنکھ کھل جاتی ہے، اب براہ کرم اس خواب کی تعبیر دیں؟

جواب

یہ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے، جسکو حاصل کرنا آپکی توجہ پر موقوف ہے، غفلت سے حاصل نہیں ہوتی اتباع سنت اور پورے دھیان کے ساتھ متوجہ رہیں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو