الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ڈھیلے کے بجائے ماہواری کی گدی سے استنجاء کرتے ہوئے دیکھنا

سوال

خادم نے ایک خواب دیکھا ہے، وہ یہ ہے کہ میں قضائے حاجت کے لئے بیت الخلاء میں گیا تو قضائے حاجت کے بعد استنجاء خشک کرنے کے لئے بجائے مٹی کے ڈھیلے کے عورتوں کی ماہواری حیض کی گدی سے استنجاء خشک کر رہا ہوں، یہ خواب دو پہر میں قیلولہ میں سوتے وقت دیکھا، اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟

جواب

اہلیہ کے ساتھ مباشرت میں اس کا خیال رکھا کریں کہ وہ ماہواری سے فارغ ہونیکے بعد پوری طرح غسل کر کے پاک صاف ہو جائے تب مباشرت کریں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو