الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں روٹی پر قرآن لکھا ہوا دیکھنا

سوال

ایک رات کو میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ روٹیوں پر قرآن پاک لکھا ہوا ہے، کچھ لوگ ان روٹیوں کو زمین میں دفن کر رہے ہیں، میں نے ان لوگوں سے کہہ دیا ہے کہ ان کو اس جگہ دفن مت کرو یہ راستہ آنے جانے کا ہے، بے ادبی ہو گی، ان کو جنگل میں دفن کر دو مگر ان لوگوں نے دروازے کے آگے ہی دفن کر دی؟

جواب

خواب سے بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آج کل قرآن کریم کو روٹی کما لینے کا ذریعہ بنالیا گیا ہے، اور بجائے اس پر عمل کرنے کے یہ فکر ہے کہ اس کو دفن کر دیا جائے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو