دشمن کے ہاتھوں گرفتار بیٹے کو خواب میں حج کر کے آیا ہوا پایا
سوال
(۱) بنگال کے ایک شخص کا لڑکا عبد المبارک ۱۹۷۱ء کی ہندو پاک کی جنگ میں ہندوستانی فوج کے ہاتھ گرفتار ہو گیا تھا، اس کے بعد اس کا کچھ پتہ نہیں زندہ ہے یا وفات پا گیا، اس کے باپ نے ایک خواب دیکھا کہ ان کے دونوں ہاتھوں میں گھڑی باندھی ہے، اور کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ تمہارا لڑکا عبدالمبارک حج کر کے آ گیا ہے۔ نوٹ: والد نے نذر مانی تھی کہ اگر لڑکا زندہ آگیا تو اس کو حج کرنے بھیج دوں گا۔ (۲)
جواب
پہلے خواب کی تعبیر یہ ہے کہ وہ لڑکا انشاء اللہ تعالیٰ اچھے حال میں ہے، اور اس سے جو کچھ کوتاہیاں ہوئی ہیں وہ ان سے تائب ہو گیا۔ (۲) اس میں اشارہ ہے کہ حج بدل کرانے کی وجہ سے والد خوش ہیں، اور جو کچھ حج بدل میں خرچ ہوا ہے اس سے بہت زیادہ حق تعالیٰ عطا فرمائے گا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔