الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مولانا فخر الدین صاحب کا ختم بخاری شریف کرانا، نوٹ بک گرگئی تین روپے اور کاپی اُٹھالی

سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ مولانا فخر الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ بخاری شریف ختم کر رہے ہیں، میں کمرہ میں وہاں سے بھاگا ہوا آ رہا تھا، کہ نوٹ بک گرگئی میں نے تین روپئے اور کاپی اٹھالی میں وہیں تھا کہ بخاری شریف ختم کرا کر مولانا چلے گئے، اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

حضرت مولانا فخر الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی روح بخاری شریف کی طرف متوجہ ہے آپ ان سے فیض حاصل نہیں کر سکے، دنیا کے مال میں سے اقل قلیل پر قناعت کرنی چاہئے یہ تین چیزیں اس خواب سے ظاہر ہوتی ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو