خواب میں حدیث پڑھنا پڑھانا
سوال
زید ایک روز خواب میں اپنے آپ کو درس حدیث میں حاضر پاتا ہے، اور محدث صاحب کو حدیث پڑھانے کی تیاری کرتے ہوئے دیکھتا ہے، تو اس کی کیا تعبیر ہے؟
جواب
انشاء اللہ حدیث پاک کی برکات زید کو حاصل ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔