خواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تبلیغی جماعت کے ساتھ دیکھنا
سوال
دو تین سال قبل ایک خواب دیکھا کہ تبلیغی جماعت کے ساتھ ہوں، اور جماعت میں حضور پر نور صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہیں، جماعت تمل ناڈوبستی میں پہنچی، ایک مسجد کے دروازے پر دعاء کے حلقہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی دعاء کے لئے ہاتھ اٹھائے، پھر بعد میں جماعت کے حلقہ میں بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرمار ہے، امیر جماعت نے تقریر کی، میں نے امیر جماعت سے پوچھا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہاں سے کہاں جانے کا ارادہ ہے، امیر جماعت نے کہا مدراس کا معلوم ہوتا ہے، پھر حضور ﷺ کو قیلولہ کرتے بھی دیکھا، اس کے بعد نیند…
جواب
خواب ماشاء اللہ مبارک ہے، اشارہ ہے کہ یہ دینی کام اور تبلیغی جماعت مقبول ہے، اس کو حضور اکرم ﷺ کی سر پرستی حاصل ہے اور آپ کے بیٹے نور اللہ سلمہ کو اس میں کام کرنے کی توفیق ہوگی آپ کیلئے اگر مدینہ طیبہ کا قیام خیر ہو تو حق تعالیٰ آسان فرمائے، آمین۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔