باپ دادا کو خواب میں دیکھنا
سوال
اکثر اصحاب اپنے باپ دادا کو خواب میں دیکھتے ہیں، اسکی کیفیت کیا ہے؟
جواب
خواب کی مختلف صورتیں ہیں، اور تعبیر کا تعلق زیادہ تر وجدان اور کشف سے ہے تاہم ایسے موقعہ پر ایصال ثواب کر دیا جائے، اگر باپ دادا وغیرہ جن کو خواب میں دیکھا ہے، زندہ ہوں تو ان کے حقوق کی طرف زیادہ توجہ کرنی چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔