خواب میں مینار دیکھنا
سوال
مجھے خواب میں نظر آیا کہ وضو کر رہا ہوں، جب مینار کی طرف دیکھا تو مینار زمین سے آسمان تک ہل رہا ہے، اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟
جواب
انشاء اللہ تعالی اسلامی شعار بلند ہونگے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔