الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں اذان پڑھنا

سوال

ایک صاحب آپ سے ایک خواب کی تعبیر دریافت کرنا چاہتے ہیں، خواب یہ ہے کہ وہ اکثر و بیشتر اذان خواب میں پڑھتے ہیں، اس سے قبل کبھی کبھی اس سال بار بار حتی کہ بعض راتوں میں مکرر سہ کرر اس کی نوبت آ جاتی ہے، اور زیادہ صبح صادق کے اوقات میں یہ خواب پیش آتا ہے؟

جواب

خواب میں اذان کہنا اللہ تعالیٰ کا نام بلند کرنا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کو دوسروں تک پہنچانا اور نماز کی زیادہ سے زیادہ ترغیب دینا ہے آپ کے لئے بہتر یہ ہے کہ تبلیغی جماعت کے ساتھ کام کریں حق تعالٰی اخلاص واستقامت دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو