چرن سنگھ کو خواب میں اسلام کی دعوت
سوال
میں نے خواب میں اندرا گاندھی اور چرن سنگھ کو دیکھا میں نے چرن سنگھ سے کہا کہ تم اسلام لے آؤ، تو ہندوستان کے اندر اسلامی حدود قائم ہو جائیں، آج کل ہندوستان میں بہت چور ہیں، یہ سب اللہ کے حکم سے کم ہو جائیں گے، اس پر اندرا گاندھی نے تائید کی، اس کی کیا تعبیر ہے؟
جواب
آپ کا جذبہ مبارک ہے مقصد یہ ہے کہ کوئی مضبوط قسم کا آدمی بر سر اقتدار آنا چاہئے، جو کہ لالچ اور ڈرنے سے بے پرواہ ہو کر حق کی خدمت اور اشاعت حق کی خاطر کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔