الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی مٹی درست کرنا

سوال

میں نے ایک خواب دیکھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی مٹی کو اپنے دونوں ہاتھوں سے ٹھیک کر رہا ہوں، اسی دوران بیدار ہوا، اور زبان پر درود شریف جاری تھا، تعبیر عطا فرماویں؟

جواب

خواب اچھا ہے انشاء اللہ آپ سے دین کی خدمت ہوگی، جو چیزیں سنت کے خلاف ہیں، آپ ان کی درستی کرینگے، اپنے اعمال میں بھی اور حتی الوسع دوسرے کے اعمال میں بھی خدائے پاک اخلاص واستقامت کے ساتھ بہتر طریقہ پر توفیق دے، اور نصرت فرمائے، آمین۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو