خواب میں جوتی گم ہونے کی تعبیر
سوال
میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ کبھی ایک جوتی گم ہو جاتی ہے، کبھی دونوں گم ہو جاتی ہیں، پھر میں بہت پریشان ہو کر اس کو تلاش کرتا ہوں، اور کبھی پھٹ جاتی ہے، اس کی کیا تعبیر ہے؟
جواب
بظاہر اسباب سفر کے ہیں، سفر کی ضرورت ہے مگر اس پر رکاوٹ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔