خواب میں اونٹ کھول کر لے جانا
سوال
میں رات کو سونے سے پہلے اپنی زبان سے یہ الفاظ کہہ رہا تھا، کہ اللہ اب تو میری مٹی کو سمیٹ لے، تو تقریباً ۱½ بجے رات جانے پر میں سو گیا تو میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں نے کسی حاکم کے پاس درخواست زمین وغیرہ کے بارے میں دی، میرا مطلب یہ تھا کہ یہ حاکم اس درخواست پر اپنی نشانی کر دے لیکن اس نے کئی بار انکار کر دیا، پیچھا نہ چھوڑنے پر اس نے نشانی کر دی تو میں وہاں سے چل دیتا ہوں، راستہ میں چار اونٹ بندھے ہوئے تھے، ان میں سے ایک اونٹ میں نے کھول لیا، اور لیکر چلدیا، گھر کے ارادہ سے لیکن راستہ ہی میں تھا کہ آنکھ کھل…
جواب
خواب کی تعبیر یہ ہے کہ موت اپنے قبضہ میں نہیں، نہ اس کی خبر دی جائے گی، کہ موت کب کو آئے گی، اسکے لئے جلدی مچانا بیکار ہے، اونٹ اپنی رفتار پر چلتا ہے، اس کو کھول کر ساتھ چلانے سے بھی اس کی رفتار میں تغیر نہیں آئے گا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔