موت کے لئے خواب میں ایک جگہ کو دیکھنا
سوال
میں نے خواب دیکھا کہ ایک دیندار شخص مجھ سے کہہ رہا ہے کہ تمہاری موت اکتوبر میں دیو بند میں ہوگی، اس کی تعبیر بتلا دیں کیا وہاں جانا پڑے گا؟
جواب
اس خواب کی آپ پر کیا ذمہ داری ہے، جہاں موت مقدر ہے وہاں آپکی تقدیر پہنچا کر رہیگی اسلئے آپ شرعاً مکلف نہیں کہ وہاں تشریف لیجائیں، مہینہ تو اکتوبر کا بتلا دیا، مگر یہ نہیں بتلایا کہ اسی سال یا کب؟ یہ ضروری ہے کہ آدمی موت سے غافل نہ رہے، اسطرح زندگی گزارے کہ جب بھی بلا وا آ جائے فوراً لبیک کہہ کر حاضر ہو جائے، یہ فکر نہ کرے کہ اوہو فلاں فلاں کے میرے ذمہ قرض باقی ہیں، جن کو ادا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔