کئی چاند خواب میں دیکھنا
سوال
میں دیکھ رہا ہوں کہ میرے چاروں طرف چاند ہیں، اور ایک چاند بیچ میں ہے، ان سب خوابوں کی تعبیر کیا ہے؟
جواب
یہ اللہ تعالیٰ کے مقبول بندے ہیں خدائے پاک ان سے ملنے کی توفیق دے۔آمین۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔